گوشہ خاص

 ختم نبوت کیاہے اورتاریخ اسلام میں کتنے لوگوں نے نبوت کے دعوے کیے؟

مہر نبوت

ہر نبی اور ہر آسمانی کتاب نے اپنی امت کو اپنے بعد پیش آنے والے حالات کے بارے میں اطلاعات دی ہیں۔کتب آسمانی میں یہ اطلاعات بہت تفصیل سے بیان کی گئی ہیں۔گزشتہ مقدس کتب میں اگرچہ انسانوں نے اپنی طرف سے بہت سی تبدیلیاں کر دیں ،اپنی مرضی کی بہت سی نئی باتیں ڈال کر تو اپنی مرضی کے خلاف کی بہت سی باتیں نکال دیںلیکن اس کے باوجود بھی جہاں عقائد کی جلتی بجھتی حقیقتوں سے آج بھی گزشتہ صحائف کسی حد تک منور ہیں وہاں آخری نبی ﷺ اور قیامت کی پیشین گوئیاں بھی ان تمام کتب میں موجود ہے۔

مزید پڑھیے

تاریخِ انسانی کے، بہترین سال

دنیا میں اربوں انسان پیدا ہوئے ، اور پیدا ہوتے رہے گے، لیکن آسمان کی اس چھت کے نیچے اور زمین کے اس سینے پر تمام معلوم اور نامعلوم جہانوں میں صرف ایک ہی ہستی ایسی ہے کہ جس کی حیات طیبہ، تاریخ انسانی کا بہترین عہد ہے۔ جس کی زندگی کا ایک ایک لمحہ اتنا قیمتی ہے کہ سارے انسانوں کے سارے اوقات بھی اس کی گرد پا کو نہیں پہنچ سکتے۔ وہ بہترین دور، وہ مبارک اوقات، وہ قیمتی گھڑیاں، خاتم المرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہیں۔

مزید پڑھیے

علامہ اقبال کے فلسفہ خودی کا ماخذ کیا ہے؟  ڈاکٹر اسرار احمدؒ  کی تحقیق کی روشنی میں

علامہ اقبال کا تصور خودی

محترم ڈاکٹر اسرار احمدصاحب  ؒ   کا شمار علامہ اقبال ؒ کے عقیدت مندوں اور شارحین میں میں ہوتا ہے۔انھوں نے سید نذیر نیازی  کا حوالہ دے کر ایک واقعہ بیان کیا ہے جس میں علامہ اقبال ؒ نے بتایا تھا کہ انھوں نے خودی کا تصور  کہاں سے اخذ کیا تھا۔

مزید پڑھیے

یوم اقبال: کیا علامہ اقبال وطن پرستی کے مخالف تھے؟ اقبال کا تصورِ وطنیت

1667917894.webp

اقبال کے ناقدین میں بعض لوگ ان کے تصورِ وطنیت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔۔۔اور بعض ان کو وطن پرست کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ علامہ اقبال کو مصورِ پاکستان بھی کہا جاتا ہے کہ انھوں نے پہلی بار علیحدہ وطن کا تصور پیش کیا۔۔۔۔آخر حقیقت کیا ہے؟ کیا علامہ اقبال واقعی وطن پرستی یا وطنیت کے مخالف تھے۔۔۔؟ اس تحریر میں اس سوال کا جواب بیان کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

علامہ اقبال کے شخصیت کے 5  دلکش رنگ: مکاتیبِ اقبال کی روشنی میں

1667762191.webp

علامہ اقبال برصغیر پاک و ہند کی بیسویں صدی کی سب سے قد آور شخصیات میں سے ہیں ان کے خطوط کا مطالعہ کرنے سے مختلف موضوعات پر ان کے خیالات و نظریات کھل کر سامنے آتے ہیں جو ان کی شاعری میں اجمالاً بیان ہوئے ہیں۔ ان مکاتیب میں اقبال علمی ، ادبی ، سیاسی ، مذہبی اور تاریخی مسائل میں اپنے حکیمانہ نکتہ نظر  پیش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ ان کے خطوط کی روشنی میں ان کی شخصیت کے پانچ رنگ اس تحریر میں پیش کیے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 7