اسلام

لقمان حکیم کون تھے؟ جن کا ذکر قرآن میں بھی کیا گیا۔(حصہ دوم)

لقمان حکیم کون تھے

حضرت لقمان کو اللہ رب العالمین نے بے مثال دانائی عطا فرمائی تھی۔ ان کی دانائی عرب معاشرے میں زبان زد عام تھی۔ ان کی طرف منسوب کچھ کلام بھی عربوں میں متداول تھا، جسے صحیفۂ لقمان یا مجلۂ لقمان کہا جاتا تھا

مزید پڑھیے

لقمان حکیم کون تھے؟ جن کا ذکر قرآن میں بھی کیا گیا۔(حصہ اول)

لقمان حکیم

حضرت لقمانؒ تاریخ انسانی کی بہت معروف شخصیت ہیں۔ ان کو قرآن مجید میں وحی ربانی کے ذریعے اللہ رب العالمین نے لازوال شہرت عطا فرمائی ہے۔ قرآن مجید کی سورۂ لقمان انھی کے نام سے منسوب ہے۔ ترتیب تدوینی کے لحاظ سے اس سورت کا نمبر۳۱ اور ترتیب نزولی کے لحاظ سے نمبر ۵۷ ہے۔ یہ مکی دور میں نازل ہوئی۔ اس سورت میں پورا ایک رکوع حضرت لقمان کی شخصیت اور ان کی تعلیمات پر مشتمل ہے۔

مزید پڑھیے

مدینہ منورہ ،ایک چنیدہ ریاست

مسجد نبوی مدینہ

حضرت موسی علیہ السلام نے فرعون کے سامنے جب اپنی دعوت ،معجزات اور مقصد بعثت بیان کیا تو اس پر جو فوری ردعمل سامنے آیا اس کے بارے میں قرآن کہتاہے ’’قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ اِنَّ ہٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمOٌیُّرِیْدُ اَنْ یُّخْرِجَکُمْ مِّنْ اَرْضِکُمْ فَمَا ذَا تَاْمُرُوْنOَ(سورہ اعراف،آیات109,110)،ترجمہ:اس پر فرعون کی قوٍم کے سرداروں نے آپس مٍیں کہا یقیناََیہ شخص بڑا ماہر جادوگر ہے ،تمہیں تمہاری زمین سے بے دخل کرنا چاہتاہیــ‘‘۔

مزید پڑھیے

کشف المحجوب  سے فرمودات کا انتخاب

1666344917.webp

            کشف المحجوب فارسی زبان میں تصوف پر پہلی کتاب ہے اور تصوف کی کتب میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ اس کتاب کو ہر دور کے صوفیائے کرام نے خراج تحسین پیش کیا ہے اور حضرت خواجہ نظام الدین نے تو یہاں تک فرمایا ہے کہ جس کا کوئی مرشد نہ ہو، اس کتاب کی برکت سے اسے مرشد مل جاتا ہے۔  یہ کتاب  فیض و برکت کا ایسا سرچشمہ ہے جو ہمیشہ جاری رہے گا۔

مزید پڑھیے

درخت لگانا سنتِ نبوی ﷺ ہے۔ شجرکاری کے فضائل حدیث کی روشنی میں : Week of Blessings

1666164271.webp

درخت لگانا صرف دنیاوی عمل نہیں ہے بلکہ دینی اور باعث اجر و ثواب بھی ہے۔ حضور ﷺ نہ صرف انسانوں کے رحمت بن کر آئے بلکہ حیوانات و نباتات کے لیے بھی رحمت ہیں۔آئیے شجر کاری کے احادیث کی روشنی میں فضائل جانتے ہیں۔۔۔مزید جانیے اہل فارس کی طویل عمروں کا راز کیا تھا؟ درخت لگانے سے آخرت میں کیا فائدہ ہوگا؟ کیا درخت لگانا محض دنیاوی کام ہے؟

مزید پڑھیے

"محمد ﷺ فار آل" مہم Week of Blessings: حضورﷺ کی ذات کا تعارف کروانے کی عالمگیر مہم

Youth Empowerment Society

حضور ﷺ کو خدا نے ہر صفت میں باکمال بنایا ہے۔۔۔ان کی ذات میں محبوب (جس سے محبت کی جائے) کی تمام خصوصیات بدرجہا اتم موجود ہیں۔۔۔"جو بھی ان کو پہچان گیا وہ ان کی غلام بن گیا"۔۔۔اسی روح کے ساتھ حضور ﷺ کا پاکیزہ تعارف دنیا بھر میں عام کرنے کا وقت ہے۔ رسول کریمﷺ کی سیرت کو عالمی سطح پر عام کرنے کے لیے ہفتہء رحمت کا آغاز۔۔۔۔

مزید پڑھیے

12 ربیع الاول: یومِ ولادتِ رسول ﷺ پر اپنا محاسبہ کیجیے۔۔۔کیا ہم واقعی سچے عاشق رسول ﷺ ہیں؟

1665307035.webp

12 ربیع الاول۔۔۔مبارک دن۔۔۔حضور ﷺ کے ساتھ وفاداری کے اعادے کا دن۔۔۔اس دن ہم نے حضورﷺ کا چرچا کیا۔۔۔ان کی تعریف و تحسین سے اپنی زبان پاکیزہ بنایا۔۔۔۔ذرا سوچیے ! کیا یہ دن ہمارے لیے کوئی سبق چھوڑ گیا ہے؟ کیا ہم نے ہوم میلاد النبی ﷺ سے کچھ سیکھا ہے کہ نہیں۔۔۔؟ ذرا سوچیے !

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 19