نسیم صبح تصور یہ کس طرف سے چلی

نسیم صبح تصور یہ کس طرف سے چلی
کہ میرے دل میں چمن درکنار آتی ہے
کہیں ملے تو مرے گل بدن سے کہہ دینا
ترے خیال سے بوئے بہار آتی ہے